پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز کے دو سال مکمل، خراجِ تحسین کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں قرارداد کی منظوری لاہور: پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں صوبائی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور کر لی۔…